ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کرلیں گے ۔۔ جاوید آفریدی نے ڈیرن کے بارے میں ایسا کیوں کہا ؟ جان کر ہر آنکھ آبدیدہ ہو جائے گی
  20  مارچ‬‮  2017     |      سپورٹس
پشاور(مانیـٹرنگ ڈیسک )ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کرلیں گے ، جاوید آفریدی کا دھماکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کرلیں گے ۔خیبر ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ ڈیرن سیمی اسلام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں اور یہ ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ ڈیرن سیمی اسلام قبول کرلیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved