ٹیم مینجمنٹ باو¿لرز کی کارکردگی سے مایوس،سلیکشن کمیٹی سے راحت علی کو مانگ لیا
  14  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کو بڑا دھچکا،ٹیم مینجمنٹ دورہ ویسٹ انڈیز پر دونوں بولرز کی کارکردگی سے مایوس ہیں،ٹیسٹ سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی سے راحت علی کو مانگ لیا گیا،سلیکٹرز راحت علی کی ویسٹ انڈیز سکواڈ میں شمولیت سے متعلق آج فیصلہ کریں گے۔وہاب ریاض دورہ ویسٹ انڈیز پر مہنگے بولر ثابت ہوئے،تین ٹونٹی میچز میں وہ مجموعی طور پر صرف تین وکٹیں لے سکے،کیریبین کے خلاف پہلے ون ڈے میں انہوں نے 9 اوورز میں 69 رنز دے کر صرف ایک وکٹ لی جس کے بعد باقی کے دو میچز کیلئے وہاب ریاض کو ڈراپ کر دیا گیا،فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹونٹی سکواڈ کا حصہ نہیں تھے،ون ڈے سیریز میں انہوں نے تین میچ کھیل کر 136 رنز دیے اور پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved