سپاٹ فکسنگ کیس: معطل کرکٹر خالد لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
  14  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،اوپننگ بلے باز نے پی سی بی ٹربیونل کی کارروائی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ایک اور اہم موڑ،خالد لطیف نے پی سی بی پر وار کر دیا،اوپننگ بلے باز نے ٹربیونل کی کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔خالد لطیف نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ اور ٹربیونل کو ان کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں،عدالت عالیہ نے کرکٹر کی پٹیشن کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے،خالد لطیف کی درخواست پر آج ہی سماعت کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved