کمنٹیٹر مین آف دی میچ ایوارڈ دینا بھول گئے
  14  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدر آباد میں میچ کے بعد سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر روی شاستری مین آف دی میچ ایوارڈ دینا ہی بھول گئے، فاتح کپتان کے ساتھ بات کرنے کے بعد انہوں نے تقریب کو سمیٹنا شروع کیا جس پر کمنٹری باکس میں موجود کیون پیٹرسن اور مرلی کارتھک بھی قہقہے لگانے لگے۔ شاستری کو غلطی کا جلد ہی احساس ہوگیا اور انہوں نے ممبئی انڈینز کے فاسٹ با?لر جسپریت بمراہ کو ایوارڈ دیا۔ بعدازاں کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر انہیں چھیڑا جس پر روی شاستری نے جواب دیا کہ ایک مصروف ترین دن کے بعد آخر آپ کو ہنسی تو آئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved