شاہد آفریدی کو بڑی خوشخبری مل گئی
  16  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی کا بوم بوم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نےشاہد خان آفریدی سے بات کرتے ہوئے ان کو ملاقات کیلئے لاہور بلالیا جس کی وجہ سے آفریدی کو فیئرویل دینے کو تیار ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان سپر لیگ نے آفریدی کو باقاعدہ ٹیلی فون کیا اور انہیں فیئرویل بارے ملاقات کرنے کیلئے لاہور بلالیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آفریدی قومی ہیرو ہیں وہ جس طرح چاہیں گے دینگے ۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ملاقات کے بعد انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاجائیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved