آسٹریلین ریڈیو کی ویسٹ انڈین کرکٹر مارلن سیمیولز سے معذرت
  16  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین ریڈیو براڈ کاسٹرز نے ویسٹ انڈین آل راو¿نڈر مارلن سیمیولز سے ہتک آمیز الفاظ پر آن ایئر معافی مانگ لی۔ ویسٹ انڈیز کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے کے بعد سابق آسٹریلین پیسر جیف لاسن نے ریڈیو شو کے دوارن مارلن سیمیولز پر ایک کرمنل گینگ کے ساتھ روابط کا الزام عائد کیا تھا جس پر انہوں نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا۔ ریڈیو براڈ کاسٹرز کا کہنا ہے کہ جیف لاسن کے الفاظ غلط ، بد نیتی پر مبنی اور ناقابل قبول تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved