رشنا خان غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
  17  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشناخان نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔قومی ویمنز ہاکی ٹیم کی گول کیپر رشناخان نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ رشنا خان غیر ملکی ہاکی لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ انہوں نے سڈنی کے سینٹ جارج سینڈوک کلب سے 6 ماہ کا معاہدہ کیا ہے جس کے دوران وہ وہاں لیگ میچز کھیلیں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved