سڈنی کرکٹ گراو¿نڈبدترین وینیو قرار
  17  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ کو فرسٹ کلاس میچوں کے تناظر میں بدترین وینیو قرا رد ے دیاگیا۔ ایک سروے میں ریاستی کپتانوں اور میچ ریفریز کے ووٹ کے ذریعے پچ اور آو¿ٹ فیلڈ کنڈیشنز کی بنیاد پرمختلف گراو¿نڈز کے معیار کا فیصلہ کیاگیا۔ ایس ایس جی کو میلبورن کرکٹ گراو¿نڈ، گابا، ایڈیلیڈ اوول ، واکا اور دیگر کے مقابلے میں بدترین وینیو قرار دیاگیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved