پی سی بی نے مصباح کے ساتھ بڑا ہاتھ کر دیا
  17  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ہارون رشید کو باضابطہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیاہے۔پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق باضابطہ طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کردیا گیاہے، ہارون رشید کی تقرری طریقہ کارکو فالو کرتے ہوئے کی گئی ہے جس میں اْمیدواروں کے انٹرویوز بھی کئے گئے تھے۔ہارون رشید نے اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہیں۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کا غور کررہاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved