کرکٹ کی تاریخ بدل گئی۔۔ کرس گیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
  18  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل نے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ جارج مزاج کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کرس گیل نے یہ اعزاز آئی پی ایل میں بنگلور کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
43%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved