فکسنگ کیس میں معروف بالر پر تاحیات پابندی، کرکٹ بورڈ اپنے فیصلے پر ڈٹ گیا
  19  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

کیرالا(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق بولر شری شانتھ پر میچ فکسنگ کے حوالے سے عائد تاحیات پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے سابق فاسٹ بولر شری شانتھ پر فکسنگ کیس میں عائد تاحیات پابندی ختم کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بورڈ کی جانب سے کیرالا ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ شری شانتھ پر پابندی نہیں اٹھائی جائے گی ۔2013ءمیں آئی پی ایل میں فکسنگ کے جرم میںشری شانتھ پر کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے عمر بھر کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved