فٹ بال کا مداح جاں بحق
  19  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

بیونس آئرس(بی این پی) ارجنٹائنی فٹ بال میچ میں ہنگامہ آرائی کے دوران اسٹینڈ سے نیچے پھینکا جانے والا پرستار دم توڑ گیا۔یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران پیش ا?یا۔ زخمی پرستار ایمانویل بیلبو کا تعلق بیلگیرانو کلب سے بتایا جارہا ہے ، انہیں دوافراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر 16 فٹ بلندی سے نیچے پھینک دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved