بھارتی کرکٹ بورڈ کا بدعنوان سری سانتھ کو ٹکا سا جواب
  19  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
کوچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے بدعنوان فاسٹ بالر سری سانتھ کو ٹکا سا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر ستمبر دو ہزارہ تیرہ میں عائد کی گئی تاحیات پابندی ہٹائی نہیں جا سکتی۔ واضح رہے کہ سری سانتھ نے دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے اپنے حق میں فیصلہ آنے پر اپنی پابندی کے خاتمے کیلئے ریویو پٹیشن دائر کی تھی، بی سی سی آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راہول جوہری نے انہیں جوابی خط میں باور کرا دیا ہے کہ ڈسپلن کی پاسداری کرتے ہوئے ان پر عائد پابندی کا خاتمہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved