کرس گیل اپنے تاریخ ساز بیٹ کو نیلام کریں گے
  20  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سپر اسٹار آل رانڈر کرس گیل اپنے تاریخ ساز بیٹ کو نیلام کریں گے بیٹ کو نیلام کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم چیریٹی کیلیے دیں گے ۔کرس گیل نے آئی پی ایل میں گجرات لائنز کیخلاف رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے کھیلتے ہوئے مختصر ترین فارمیٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کیے تھے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہیں۔کرس گیل ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے. گیل نے مشکل وقت کے دوران بھرپور سپورٹ پر شائقین کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ جس بیٹ سے انہوں نے 10 ہزار رنز مکمل کیے وہ اسے نیلام کر کے حاصل ہونے والی رقم چیریٹی کیلیے دیں گے.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved