دوران میچ خواتین کی ایسی حرکت کہ فوراً گرفتار کرلیا گیا
  20  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں مردانہ لباس پہن کر فٹ بال میچ دیکھنے والی آٹھ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایران کے دارالحکومت تہران میں آٹھ خواتین نے روپ دھارا اورمردانہ لباس پہن کر آزادی اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے پہنچ گئیں،خواتین کا حربہ کام نہ آیااورپولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے اور عوامی مقامات پر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہے۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved