احمد شہزاد کے ہاں خوشی کی سماں ۔۔ سب ہی مبارکباد دینے لگے
  20  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved