پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے
  21  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پاکستان کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں، انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی،اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved