محمدعباس نے اپنے کیرئیر کے پہلے اوور کی دوسری بال پر وکٹ لے لی
  21  اپریل‬‮  2017     |      سپورٹس

کنگسٹن ،جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر کی شروعات کرنے والے محمد عباس نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کر ڈالا۔ چھوٹے سے گاﺅں جیٹھی سے تعلق رکھنے والے محمد عباس نے ٹیسٹ کیپ لینے کے بعد اپنی دوسری ہی گیند پر ویسٹ انڈیز کے اوپپننگ بلے باز کو سلپ میں یونس خان کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ کروا کر شاندار کارنامہ سرانجام دے ڈالا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
77%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved