جب فخرزمان آئوٹ ہوئے توبھارتی کمنٹیٹرز نے کیاکہا؟
  18  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اوپننگ بلے بازفخرزمان جب 34ویں اوورمیں 106بالز کھیل کر114رنزبناکرجب آئوٹ ہوئے توبھارتی کمنٹیٹرز نے بھی فخرزمان کی اننگ کی تعریف کی اورکہاکہ ان کوآئوٹ ہونے پرکھڑے ہوکرداددینی چاہیے بہت ہی اچھی اننگ تھی اب میچ کارخ بھارت کے حق میں مڑسکتاہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved