ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو 1۔7 سے ہرا دیا
  18  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں

پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
15%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
56%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved