چیمپئنز ٹرافی ، فاتح ٹیم کوکتنے کروڑ کی رقم ملے گی، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
  18  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (نیوز ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم جہاں ٹرافی اٹھائے گی ، کروڑوں دل جیتے گی ، عالمی رینکنگ میں ترقی کریگی وہیں تیئیس کروڑ ستر لاکھ روپے بھی سمیٹے گی وں میں بات کی جائےروپ۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی دو ہزار سترہ کیلئے شامل ٹیموں پر خزانے کے منہ کھول دیئے ۔ اگر پاکستانی وں میں بات کی جائےروپ تو میگا ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم سینتالیس کروڑ ستر لاکھ روپے ہے ۔اوول میں کھیلے جانیوالے فائنل میں ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو تیئیس کروڑ بتیس لاکھ پاکستانی روپے کی انعامی رقم بھی ملے گی

جبکہ شکست خوردہ ٹیم کے حصے میں گیارہ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے آئیں گے ۔ سیمی فائنل ہارنے والی انگلینڈ اور بنگلہ دیش کو فی کس چار کروڑ ستتر لاکھ روپے ملیں گے ۔ گروپ سٹیج میں پیچھے رہ جانیوالی ٹیموں کے حصے میں بھی اچھی خاصی رقم آئے گی ۔گروپ سٹیج میں تیسرے نمبر پر آنے والی آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو پچانوے لاکھ چالیس ہزار روپے ملیں گے ۔ گروپ سٹیج پر آخری نمبر پر رہنے والی نیوزی لینڈ اور سری لنکا کو تریسٹھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ملیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
87%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved