ترک صدربھی پاک بھارت میچ کے سحرسے نہ بچ سکے
  18  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت میچ کے سحرنے دنیابھرکوجکڑ لیا۔اربوں لوگوں نے میچ ٹی وی پردیکھا۔پاکستان کی جیت پرصدر،وزیراعظم ،عمران خان ودیگراہم شخصیات نے قومی ٹیم کومبارکباد دی اس کے علاوہ دنیابھرکی اہم شخصیات نے بھی میچ دیکھاان میں سب سے نمایاں ترک صدررجیب طیب اردگا ن نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ پاک بھارت میچ دیکھااورپاکستانی ٹیم کوسپورٹ کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
97%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved