”ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا“ ہردیک پانڈیا نےآئو ٹ ہو نے کے بعد ایسا ٹویٹ کر دیا کہ بھارتی ٹیم میں پھو ٹ پڑھ گئی
  19  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

نئی دہلی (روز نامہ اوصاف) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں تاریخی اور عبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا، تمام بھارتی پاکستانی باؤلنگ لائن اپ کے سامنے بے بس نظر آئے مگر آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا نے مزاحمت کرتے ہوئے اچھی اننگز کھیلی۔پانڈیا کو رویندرا جدیجہ نے رن آؤٹ کروایا تو ان کا غصہ قابل دید تھا۔پانڈیاا نے اپنا غصہ ٹوٹیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے نکالا لیکن پھر فوری ہی اسے ڈیلیٹ کردیا تاہم تب تک وہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا تھا،ایک بھارتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہردیک پانڈیا نے میچ کے بعد یہ ٹویٹ کیا کہ ”ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا۔“


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved