زینب عباس کی میچ سے پہلے پاکستان کے حق میں کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی
  19  جون‬‮  2017     |      سپورٹس

اوول (ویب ڈیسک)بھارتی ٹی وی کے رپورٹرنے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹرزینب عباس کاانٹرویوکیاانٹرویوسے پہلے بھارتی رپورٹرنے اپنی جیب سے مو بائل فون نکالااورسیلفی لینے کے لیے موبائل اوپرکیاجسے دیکھتے ہی زینب عباس مسکراگئیں بھارتی رپورٹرنے کہاکہ میں آپ کے ساتھ سیلفی نہیں لوں کیونکہ میں نے صفرپرآئوٹ نہیں ہونامیں نے توسنچری بنانی ہے اورجوبھی آپ کے ساتھ سیلفی لیتاہے وہ صفرپرآئوٹ ہو جاتاہے جس کے جواب میں زینب عباس نے کہاکہ دیکھیں میں نے تواپناکام کردکھایامیں نے جس کے ساتھ سیلفی لی وہ صفرپرآئوٹ ہوگیامیں نے ویرات کوہلی کے ساتھ سیفلی لی

انہوں نے زیروسکورکیااے بی ڈویلیرکے ساتھ سیلفی لی انہوں نے صفرکیامیتھیوکے ساتھ سیلفی لی وہ پرفارم نہیں کرسکے۔انہوں نے کہاکہ فائنل میچ میں میرادل اوردماغ دنوں پاکستان کے حق میں ہیں اورپاکستان ہی ٹورنامنٹ کافائنل جیتے گااس کےبعدبھارت رپورٹرنے کیاکہامزیدتفصیلات کے لیے یہ ویڈیوملاحظہ کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved