رویندر جڈیجا نے پاکستان کو دہشتگرد کہہ دیا
  19  جون‬‮  2017     |      سپورٹس
اوول (ویب ڈیسک)بھارتی آل راؤنڈر رویندر جڈیجانے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں ہونے والی شکست کاغصہ اتارنے کیلئے انتہائی نامناسب اور طنزیہ ٹوئٹ کر ڈالا۔روندر جڈیجا نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ لوگوں نے ثابت کردیا کہ آپ لوگ بہت ٹیلنٹڈ ہیں اور آپ لوگ سب کو حیران کر سکتےہیں اگر آپ اے کے 47 چھوڑ دیں اور گیند بلا وغیرہ اُٹھالیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
14%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
29%
پسند ںہیں آئی
57%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved