شاداب خان نے نے محمد عامر سے معصوم سا شکوہ کر ڈالا
  19  جون‬‮  2017     |      سپورٹس
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان نے محمد عامر سے معصوم سا شکوہ کر ڈالا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن محمد عامر ان کی اس خواہش پر پانی پھیر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ میچ سے پہلے ہی سوچ چکے تھے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کریں گے تاہم محمد عامر نے ان کی خواہش پوری نہ ہونے دی البتہ وہ ان کا کیچ پکڑ کر خوش ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی اپنی ذات کیلئے نہیں کھیلتے بلکہ ہمیشہ ٹیم کیلئے کھیلتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ 100 فیصد کارکردگی دکھا سکیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
98%
ٹھیک ہے
2%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved