سرفراز احمد کا یارکشائر کاؤنٹی سے 5 میچوں کا معاہدہ
  14  جولائی  2017     |      سپورٹس

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا انگلینڈ کی یارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا ہے جس کے بعد وہ آئندہ ماہ سے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق یارک شائر کاؤنٹی نے سرفراز احمد کیساتھ ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 5 میچ کھیلنے کیلئے معاہدہ کیا

ہے اور اب وہ ویزہ ملنے کے بعد جلد ہی انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ، فاسٹ باؤلر محمد عامر اور جنید خان پہلے ہی انگلینڈ میں موجود ہیں اور وہاں کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کر د رہے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved