جنیدخان نے کائونٹی کرکٹ میں دھوم مچادی
  14  جولائی  2017     |      سپورٹس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ما یہ نازبائولرجنیدخان نے کاوئنٹی کرکٹ میں دھوم مچادی ۔مایہ نازفاسٹ بائولرکاوئنٹی کرکٹ میں لنکاشائرکی نمائندگی کررہے ہیں۔ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم نارتھ ہمٹن شائرکے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے109رنزبنائے اورانہیں جیتنے کے لیے110رنزکاہدف دیا ۔میچ نے اس وقت دلچسپ صورتحال اختیارکرلی جب نارتھ ہمٹن شائرکوآخری اوورمیں جیت کے لیے صرف سات رنز کی ضرورت تھی

تولنکاشائرکے کپتان نے بائولنگ کے لیے جنیدخان کواووردیااورانہوں نے آخری اوورمیں اپنی حریف ٹیم کوسات رنز نہ بنانے دیئے جیت کے بعدلنکاشائرکے کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے اورجنیدخان کی خوب تعریف کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
7%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved