عبدالرزاق کی مشہوربھارتی اداکارہ کیساتھ شادی ؟تصا ویر نے سوشل میڈیا پر آتےہی طوفان برپا کر دیا ‎
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستانی آل رائونڈر عبدالرزاق کی تصویر تمنا ہ بھٹیاکیساتھ دبئی ایک جولری کی شاپ پر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سابق کرکٹر عبدالرزاق آج کل دبئی میں ہیں اور ان کی ایک تصویر بھارتی اداکارہ تمناہ بھاٹیا کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ جسے اب تک لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے ۔ دونوں دبئی میں ایک زیور کی شاپ میں کچھ جولری پسند کر رہے ہیں جس سے اندزاہ لگایا گیا کہ دونوں کے بیچ کچھ تو ہے ۔ کچھ لوگوں کے مطابق دونوں شادی کر رہے ہیں ۔ جس نے دونوں کے مداح میں کافی ہلچل چھیڑ دی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی شور شرابا مچا ہوا ہے ۔ تاہم ابھی تک اس بارے میں دونوں میں کسی نے بھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے ۔

واضح رہے کہ عبدالرزاق کی شادی عائشہ سے ہوئی ہے اور دو بچوں کے باپ بھی ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستانی آل رائونڈر عبدالرزاق کی تصویر تمنا ہ بھٹیاکیساتھ دبئی ایک جولری کی شاپ پر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سابق کرکٹر عبدالرزاق آج کل دبئی میں ہیں اور ان کی ایک تصویر بھارتی اداکارہ تمناہ بھاٹیا کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ جسے اب تک لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے ۔ دونوں دبئی میں ایک زیور کی شاپ میں کچھ جولری پسند کر رہے ہیں جس سے اندزاہ لگایا گیا کہ دونوں کے بیچ کچھ تو ہے ۔ کچھ لوگوں کے مطابق دونوں شادی کر رہے ہیں ۔ جس نے دونوں کے مداح میں کافی ہلچل چھیڑ دی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی شور شرابا مچا ہوا ہے ۔ تاہم ابھی تک اس بارے میں دونوں میں کسی نے بھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ واضح رہے کہ عبدالرزاق کی شادی عائشہ سے ہوئی ہے اور دو بچوں کے باپ بھی ہیں ۔۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
55%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved