یوسین بولٹ 100 میٹر کے مقابلے میں ہار گئے
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چار سالہ حکمرانی ختم ، دنیا کا تیز ترین انسان اب تیز نہیں رہا ۔ یوسین بولٹ سو میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔سو میٹر دوڑ کے ٹریک پر، یوسین بولٹ کی 4 سالہ حکمرانی ختم ہوگئی۔ لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں،یوسین بولٹ تیسرے نمبر پر آئے۔انہوں نے 9 عشاریہ 95 سیکنڈز میں ریس ختم کی۔ایک موقع پر وہ اسکور بورڈ دیکھ کر ہکا بکا ہی

رہ گئے،جہاں ان کا نام پہلے چھلے کھلاڑیوں میں شامل نہ تھا۔ تاہم بعد میں اس غلطی کو ٹھیک کرلیا گیا۔یوسین بولٹ نے ہار کے باوجود مداحوں کے لیے اپنا مشہور پوز بھی دیا۔ یوسین بولٹ اگلے ہفتے فائنل کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved