سائوتھ ایشین کراٹے ، پاکستانی کراٹیکاز نے 6 میڈل جیت لئے
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کولمبو میں ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستانی کراٹیکاز نے 6 میڈل جیت لئے۔جبکہ 4 سلور اور 3 برانز میڈل پاکستان کے حصے میں آئے۔نر گس نے 68کلو گرام میں گولڈ جیتنے کے بعد سلور میڈل بھی حاصل کیا۔کلثوم ہزارہ نے پاکستان کے لئے تیسرا گولڈ میڈل حاصل کیا۔75کلو گرام میں سعد ی عباس سونے

کا تمغہ جیتنے میں کا میاب ہوئے۔سونے کا پانچواں تمغہ پاکستان کے نصیر احمد نے جیتا۔چھٹا گولڈ میڈل باز محمد نے84پلس کٹیگری میںحاصل کیا۔سلور میڈل جیتنے والوں میںشا ہدہ،شاہ نور شامل ہیں۔ نر گس محمد اویس،منز کاتا ٹیم ،پاکستان کے شہباز خان نے 61کو گرام میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved