نیمار کےپی ایس جی ڈیبیو میں تاخیر، 10ہزار شرٹس فروخت
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)برازیلین اسٹار نیمار کاغذی کارروائی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ہفتے کو فرنچ لیگ میں ڈیبیو نہیں کرپائیں گے۔نیمار ریکارڈ 222 ملین یورو کے عوض گزشتہ دنوں پیرس سینٹ جرمین کلب کا حصہ بنے ہیں، ان کا نیا کلب

انٹرنیشنل ٹرانسفر سرٹیفیکٹ ( سی آئی ٹی ) حاصل نہیں پایا تھا جو جمعے کو فرنچ لیگ میں جمع کرانا لازمی تھا۔دوسری جانب پیرس سینٹ جرمین کو نیمار کو مہنگے داموں خریدنے کا صلہ بھی ملنا شروع ہوگیا، ٹیم میں آمد کے ابتدائی دن برازیلین اسٹار کے نام کی 10 ہزار سے زائد ٹی شرٹس فروخت ہوگئیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved