یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ فائنل آج ہوگا
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہالینڈ اور ڈنمارک کی ٹیموں کے درمیان یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکا فائنل میچ آج ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں ڈنمارک نے آسٹریا کو ہرا کر فائنل میں جگہ حاصل کی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں میزبان ہالینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved