کرسٹیانورونالڈو سپین چھوڑ کر انگلینڈ جانے کیلئے تیار،مانچسٹر یونائیٹڈ میں ریڈ الرٹ کی صورتحال
  6  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

میڈرڈ(ویب ڈیسک)ٹیکس فراڈ کے الزامات سے پریشان فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سپین چھوڑ کر انگلینڈ جانے کیلئے تیار ہوگئے ۔ٖغیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو نے ریال میڈرڈ کے حکام کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے جبکہ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں اس خبر کو سن کر ریڈ الرٹ کی صورتحال ہے

۔کرسٹیانو رونالڈو کے مطابق انہیں انگلینڈ میں ایسی کوئی مشکل درپیش نہیں لہٰذا وہ وہاں جانا چاہتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ میں نے انگلینڈ اورسپین میں ہمیشہ ٹیکس کی ادائیگی کی اور کچھ نہیں چھپایا جبکہ ان کی کمائی کا اندازہ تو فوربس میگزین سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ چندروز قبل کرسٹیانو رونالڈو سپین کو عدالت میں پیش کیا گیا،استغاثہ کا الزام ہے کہ رونالڈو نے 2010 سے ایک کروڑ 47 لاکھ یورو (ایک کروڑ73لاکھ ڈالر)ٹیکس بچایا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved