ملتان: فاسٹ بولر راحت علی کی دعوت ولیمہ
  7  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راحت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب ملتان میں ہوئی، جس میں قومی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔کرکٹر راحت علی کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی

جس میں دولہا راحت علی نے بلیک پینٹ کوٹ اور وائٹ کلر کی شرٹ پر جامنی ٹائی پہن رکھی تھی۔دعوت ولیمہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں فاسٹ باؤلر محمد عرفان،اظہر علی اور صہیب مقصو د نے بھی شرکت کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے راحت علی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راحت اپنی نئی زندگی میں بھی کامیاب ہوں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved