ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس10 اگست کو طلب
  7  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس10 اگست کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئرکا کہنا ہے کہ 10 اگست کو اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں مستقبل کی منصوبہ بندی ہو گی اور اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔واضح رہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس سوا سال کے بعد ہو رہا ہے ، جس میں اہم فیصلوں کی منظوری متوقع ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved