جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ جیتنے کے بعد وطن واپس
  7  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم جاپان میں چیمپئن شپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔جونیئر اسکواش ٹیم قومی فضائی کمپنی کی پرواز پی کے 853 کے ذریعے ٹوکیو سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔سابق اسکواش عالمی چیمپئن قمر زمان اور کوچ وزیر خان کی قیادت میں ٹیم نے جاپان کے شہر یوکو ہاما میں جونیئرسکواش چیمپئن شپ جیتی۔وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں ریاض خان،عزیز شوکت،راشد دولت،بلال احمد خان اور اسد اللہ خان شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved