عمران خان کب اورکس سے شادی کرنےوالے ہیں، شعیب اختر کے ٹوئٹ نے ہلچل مچادی
  7  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف کرکٹر شعیب اختر نےوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حلف برداری تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئےسماجی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی ہندورہنما مسڑردرشن لال کی طرح لگ رہے ہیں ہیں جو کہ پاکستان کو ایک سکیولر ریاست کے طور پر پیش کرنے کےلئے کافی ہے۔، مسٹردرشن لال پاکستانی کابینہ میں بطور وزیراپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے حلف کی تقریب صرف ایک حوالہ ہے وہ تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ معروف کرکٹر شعیب اختر کا مزید کہنا ہے کہ دوماہ قبل عمران خان سے میری ملاقات ہوئی جس میں انہوںنے مجھے ایک خوشخبری سنائی تھی کہ وہ جلد شادی کرنے والے ہیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس سے شادی کرنے جارہے ہیں۔میری عمران خان کےساتھ نیک خواہشات ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
52%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
30%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved