عامراورفریال کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی
  7  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہو (ویب ڈیسک) باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم میں طلاق کی وجہ سامنے آ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق باکسنگ چیمپئن طلاق کے اگلے روز دبئی میں مقامی لڑکی کے ساتھ پارٹی مناتے پائے گئے، گلبہار نامی لڑکی عربی میوزک ویڈیوز میں ماڈلنگ کرتی ہے اور اس کی شکل فریال مخدوم سے ملتی جلتی ہے۔

گلبہار نے عامر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، ساتھ ہی کہا کہ عامر خان کی مرضی سے ویڈیو اپ لوڈ کی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر لفظی جنگ کے بعد عامر خان نے فریال مخدوم کو طلاق دے دی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved