انگلینڈ نے مانچسٹر ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرلی
  8  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو مانچسٹر ٹیسٹ میں177 رنز سے ہراکر چار ٹیسٹ میچز کی سیریز تین ایک سے جیت لی ۔مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 380 رنز بنانا تھے لیکن ہاشم آملہ اور فاف ڈوپلیسی کے علاوہ جنوبی افریقا کا کوئی بیٹسمین انگلش بولنگ کا سامنا نہ کرسکا۔ہاشم آملہ 83 اور فاف ڈوپلسی 61 رنز بناکر نمایاں رہے۔معین

علی نے 5 اور جیمز اینڈریسن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ نے 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز 3-1 سے جیت لی۔اس فتح کے بعد انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved