محمد عامر کی شاندار بولنگ، یارکشائر کو 8وکٹ سے شکست
  8  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)محمد عامر کی شاندار بولنگ کی بدولت ایسکیس کاؤنٹی نے یارکشائر کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا ۔انگلش کاونٹی میں یارکشائر کی ٹیم پہلی اننگز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت صرف 113 رنز پر ڈھیر ہوئی عامر نے پہلی اننگز میں 18 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔دوسری اننگز میں بھی عامر نے 5 شکار کئے۔ محمد عامر نے میچ میں مجموعی طور پر 72 رنز دےکر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved