’’آج کی سب سے حیران کن خبر ‘‘ مکی آرتھر اور شعیب ملک آپس میں بھائی نکلے
  9  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سابق کپتان مصباح الحق کو گاڈ فارداور اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو بہترین اداکار قرار دیدیا ۔ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے دلچسپ سوالات کے جواب میں مصباح الحق کو گاڈ فادر قرار دیااور بتایا کہ انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی میں فتح سال کا بہترین موقع رہا ۔انہوں نے ٹیم میں بہترین اداکار اور ہنسانے

والے کھلاڑی کے سوال پر احمد شہزاد کا نام لیا جبکہ بابر اعظم کو ٹیم کا سب سے باصلاحیت بیٹسمین قرار دیا ۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان شعیب ملک کو ٹیم کا مشہور ترین بھائی کے نام سے مخاطب کیا جبکہ شان مسعود کو سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی قراردیا۔مکی آرتھر نے چمپئن ٹرافی کے بہترین فاسٹ بالر حسن علی کا نام لے کر بتایا کہ اس کھلاڑی میں مزید بہتری کے امکانات موجود ہیں۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved