بریکنگ نیوز نواز شریف ریلی میں مصروف ، دوسری طرف پاکستان کی اہم شخصیت کو اچانک برطرف کر دیا گیا
  10  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور: (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ شین ہائز کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض سینئر کھلاڑیوں نے بھی ان کی شکایات درج کروائی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی شین ہائز کی حمایت سے انکار کردیا تھا جس کے بعد انہیں فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
36%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
45%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved