عماد وسیم کو بہت بڑا جھٹکا ۔۔ کیا کام کر دیا گیا ؟ 
  10  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے ہیں ۔ نمبر ون ٹی ٹونٹی باؤلر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ”میرا انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے،

جب بھی وہ مجھے واپس ملے میں ٹویٹ کردوں گا تاہم فی الحال میراان پر کوئی اختیار نہیں ہے“۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved