پاکستان ایک دفعہ پھر عالمی چیمپئین بن گیا
  12  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نےعالمی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک اور کھیل میں عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ ترکی کے شہر انقرہ میں ہونے والی عالمی اسنوکر چیمپین شپ پاکستان نے جیت لی ہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی دو ٹیموں نے شرکت کی۔پاکستان کی دونوں ٹیمیں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

فائنل تک پہنچیں۔ اب جمعرات کے روز کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان کی ٹیم ٹو نے ٹیم ون کو شکست دے دی۔ پاکستان ٹونے فائنل میں پاکستان ون کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد5-4 سے شکست دی۔ بابر مسیح اور محمد آصف پر مشتمل ٹیم نے سجاد اور اسجدپر مشتمل ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved