روسی ٹینس کوئن ماریہ شراپوا ایک بار پھر انجری کا شکار
  12  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی ریاست میں جاری سٹینفورڈ ٹینس ایونٹ روسی سٹار ماریہ شراپوا کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا۔ میزبان کھلاڑی جینفر بریڈے کے خلاف فاتحانہ آغاز کے بعد ماریہ شراپوا پر سب کی نظریں جم گئیں

مگر شراپوا یوکرائنی حریف کے خلاف دوسرے راؤنڈ کا میچ مکمل نہ کر سکیں، بازو میں تکلیف کے باعث آؤٹ ہو گئیں۔ روسی ٹینس سٹار 2 ماہ پہلے اٹالین اوپن میں ٹانگ کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجریز سے پہلے ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر 15 ماہ کی پابندی کی سزا کاٹ چکی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved