عامر خان کی طلاق کے بعد ان کے ساتھ رقص کرنے کی وجہ سے اس لڑکی کی حالت ایسی ہوگئی، یہ کام کس نے کیا؟ نام جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ
  12  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی باکسر نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کے بعد دبئی میں ’بیا ہینڈیس‘ نامی برطانوی لڑکی کے ساتھ پارٹی کی۔ اس پارٹی میں بیا ہینڈیس کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر ساؤتھ ایمپٹن کی 22سالہ بیا ہینڈیس کو پارٹی میں ایک لبنانی ایئرہوسٹس نے گلاس دے مارا جو اس کی دائیں آنکھ پر لگا اور وہ شدید زخمی ہو گئی۔ اس کا سفید رنگ کا ڈیزائنر سوٹ خون میں تربتر ہو گیا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جہاں اس کا علاج کیا گیا۔بیا ہینڈیس نے ڈیلی مرر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ”میں کلب میں عامر خان اور اس کے بھائی کے ساتھ پارٹی میں تھی کہ لبنانی ایئرہوسٹس نے مجھے گلاس دے مارا۔

وہ میری عامر خان سے ملاقات کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتی تھی۔ اس حملے میں میری آنکھ بھی ضائع ہو سکتی تھی جو خوش قسمتی سے بچ گئی تاہم اس واقعے نے میری زندگی تباہ کر دی ہے۔ اب میں زندگی بھر کبھی کلب نہیں جا سکوں گی اور میری آنکھ پر اس زخم کا جو نشان آیا ہے اس کے لیے مجھے سرجری کروانی پڑے گی۔“بیا ہینڈیس نے ڈیلی مرر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ”میں کلب میں عامر خان اور اس کے بھائی کے ساتھ پارٹی میں تھی کہ لبنانی ایئرہوسٹس نے مجھے گلاس دے مارا۔ وہ میری عامر خان سے ملاقات کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتی تھی۔ اس حملے میں میری آنکھ بھی ضائع ہو سکتی تھی جو خوش قسمتی سے بچ گئی تاہم اس واقعے نے میری زندگی تباہ کر دی ہے۔ اب میں زندگی بھر کبھی کلب نہیں جا سکوں گی اور میری آنکھ پر اس زخم کا جو نشان آیا ہے اس کے لیے مجھے سرجری کروانی پڑے گی۔“


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved