فلاڈیلفیا کے انڈر13کرکٹر نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
  12  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

لندن(ویب ڈیسک)فلاڈیلفیا کے کمسن کرکٹر نے انڈر13 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بہترین اوور کردیا۔انگلینڈ کے ڈرہم سٹی میں کھیلے جا رہے انڈر 13 مقابلے میں فلیڈیلفیا کے لیوک رابنسن نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تن تنہا میچ میں فتح دلا دی۔فلیڈیلفیا کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف دس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور جواب میں لینگے پارک نے ایک وکٹ کے نقصان پر دس رنز بنائے تھے کہ لیوک اپنا تیسرا اور آخری اوور کرانے کیلئے میدان میں آئے لیکن کسی کو خبر نہ تھی اگلی چھ گیندوں میں وہ نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے اوور کی تمام چھ گیندوں پر وکٹیں لے کر دو ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی اوور میں چھ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دے دیا اور لینگے پارک کی ٹیم 18 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ابھی تک آفیشلز نے اس کے عالمی ریکارڈ ہونے کی تصدیق نہیں کی

لیکن ممکنہ طور پر یہ کرکٹ کی 149 سالہ طویل تاریخ کا واحد اور انوکھا واقعہ ہے اور جلد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔فلاڈیلفیا کے کمسن کرکٹر نے انڈر13 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بہترین اوور کردیا۔انگلینڈ کے ڈرہم سٹی میں کھیلے جا رہے انڈر 13 مقابلے میں فلیڈیلفیا کے لیوک رابنسن نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو تن تنہا میچ میں فتح دلا دی۔فلیڈیلفیا کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف دس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور جواب میں لینگے پارک نے ایک وکٹ کے نقصان پر دس رنز بنائے تھے کہ لیوک اپنا تیسرا اور آخری اوور کرانے کیلئے میدان میں آئے لیکن کسی کو خبر نہ تھی اگلی چھ گیندوں میں وہ نئی تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے اوور کی تمام چھ گیندوں پر وکٹیں لے کر دو ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی اوور میں چھ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دے دیا اور لینگے پارک کی ٹیم 18 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ابھی تک آفیشلز نے اس کے عالمی ریکارڈ ہونے کی تصدیق نہیں کی لیکن ممکنہ طور پر یہ کرکٹ کی 149 سالہ طویل تاریخ کا واحد اور انوکھا واقعہ ہے اور جلد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved