گلگت،ٹریفک مجسٹریٹ سٹی غیب علی شاہ کو ترقی دیکر ایس ڈی کے تعینات کر دیا گیا
  12  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( وقائع نگار خصوصی ) ٹریفک مجسٹریٹ سٹی غیب علی شاہ کو ترقی دیکر ایس ڈی کے تعینات کر دیا گیا ، موصوف نے گریڈ 14میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر خدمات شروع کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق ٹریفک مجسٹریٹ غیب علی شاہ کو گریڈ 14میں ترقی دیکر ایس ڈی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس تعینات کر دیا گیا ہے ۔ موصوف اس سے قبل ٹریفک مجسٹریٹ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے ۔ سابق مجسٹریٹ و ایس ڈی کے غیب علی شاہ نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے سمیت مال سرکاری کی حفاظت کرنا ہے جسکے تحت عوام کی خدمت کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کرتا رہوں گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved