کرکٹ بورڈ میں پھر سفارشیں شروع؟ اس ناکام ترین کھلاڑی کو ٹیم میں کیوں شامل کیا، چیف سلیکٹر انضمام الحق ناراض ہوگئے۔۔۔؟
  13  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (ویب نیوز) قومی ٹی ٹونٹی کپ کی ڈرافٹنگ میں لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق ناراض ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق لاہور بلیوز کے ٹاپ فور میں احمد شہزاد کو رکھنے پر برا مان گئے اور ٹیم لاہور بلیوز کی سلیکشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔انضمام الحق لاہور

بلیوز کے سلیکٹر بھی ہیں۔ذرائع کے مطابق انضمام الحق احمد شہزاد کو ٹاپ فور میں رکھنے کے حق نہیں تھے۔ انضمام الحق نے امام الحق کا نام دیا ہوا تھا۔ احمد شہزاد کو ٹاپ فور میں رکھنےپر کپتان محمد حفیظ نے اصرار کیا تھا۔بتایاگیاہے کہ منتظمین نے انضما م الحق کو بعد ازاں منا لیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سپورٹس

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved